2,830

عثمان بزدار فارغ پرویز الئی نئے وزیر اعلٰی پنجاب ہوں گے عمران خان کا بڑا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفٰی لے لیا گیا ہے اور ان کی جگہ پرویز الئی کو وزیر اعلی پنجاب لگایا جا رہا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر آج اس کا عمران خان باقائدہ اعلان کر سسکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں