0

ڈالر منہ کے بل گر گیا پاکستانی روپیہ پہلوان بن گیا

کراچی(ویب ڈیسک )ملک کی تازہ ترین صورتحال کے باوجود پاکستانی روپیہ پہلوان بن کر ابھرا ہے جمعہ کے دن انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ ملک بھر میں روپے کی قدر میں مزید بحالی کا سفر جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالرمزید 21 پیسے سستا ہوکر ایک سال کی کم ترین سطح 157 روپے سے بھی نیچے آگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.16 سے کم ہوکر 156.95 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں