0

سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے سنا دی،عدالت نے کہاہے کہ سینیٹ کے انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے ،فیصلہ چار ایک سے سنایا گیا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیاہے۔سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تحت ہوتے ہیں،الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ آزادانہ اورشفاف انتخابات کرائے،شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں