0

نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی حلف براداری کی تقریب میں ایسے پاکستانی سیاستدانوں‌ کو مدعو کر دیاکہ جان کر عمران خان پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نومنتخب صدر جوبائیڈن نے عہد کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان میں بھی دو شخصیات کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس میں جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کے بعد تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے دنیا بھر میں دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں ۔ اس ضمن میں جوبائیڈن نے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھیجوا دیئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں