0

بی آر ٹی بس پھر راستے میں رک گئی، خرابی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ بس رکنے کے بعد مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا، بس کو ری سٹارٹ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں