0

ثانیہ بھابی میں یہ آپکا احسان زندگی بھریاد رکھوں گا محمد حفیظ ثانیہ مرزاکے احسان مند ہو گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ سے جیت

کی خوشی میں محمد حفیظ اہلیہ کی سالگرہ ہی بھول گئےقومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ بھول گئے۔محمد حفیظ نے میچ کے بعد اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ میری اہلیہ نازیہ کو سالگرہ کی مبارک ہو، یہ سالگرہ ویسے تو میں بھول گیا تھا

تاہم ثانیہ مرزا کا شکریہ جنہوں نے بروقت کیک کا انتظام کیا۔خیال رہے کہ محمد حفیظ اور نازیہ حفیظ کی شادی 2007 میں ہوئی تھی جو اب تین بچوں کے والدین ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں