0

افسوسناک خبر آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پوری قوم میں تشویش کی لہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام

(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 میں آگ لگ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ کی بلٹ پروف وی ایٹ گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں پیش آیا۔

جس وقت گاڑی میں آگ لگی اس وقت مولانا فضل الرحمان اس میں سوار نہیں تھے۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں