0

کیا اب بھی زلزلے نہ آئیں باپ کا بیٹی کے ساتھ …….جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

لتان(نیوز ڈیسک)نواحی موضع وائیانوالی

میں باپ نے بیٹی جوئے میں ہار کر ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ بیاہ دی، شادی کے پہلے ہی روز منکوحہ پرشوہر نے ت ش د د کیا، لڑکی نے شوہر کے گھر جانے سے انکار کرتے ہوئے مقامی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمود جو کہ مبینہ طور پر جوا کھیلنے کا عادی ہے۔

اس نے گنیانوالی کے رہائشی امجد نامی شخص کے ساتھ جوا کھیلا اور اپنی بیٹی(ک) کو داؤ پر لگا دیا اور ہار گیا۔ جوا ہارنے کے بعد حسب وعدہ اپنی 20 سالہ بیٹی کو 55 سالہ امجد کے ساتھ زبردستی بیاہ دیا۔ پہلی رات امجد نےمنکوحہ کو شدید ت ش دد کا نشانہ بنایا اور اسے جوئے کا مال قرار دیا۔ بچی واپس میکے آئی تو زخمی جسم اور صورت حال سے ماں کو آگاہ کیا اور واپس جانے سے بھی انکار کر دیا۔ بعد ازاں خلع حاصل کرنے کیلئے مقامی عدالت میں دعویٰ دائر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں