0

سرکاری ملازمین کو جان کے لالے پڑ گئے کون کون سے ادارے پرائیویٹ ہو رھے ہیں خبرنے ملازمین میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاکھوں سرکاری ملازمین

کے لئے بہت ہی بڑی خبر سامنے آ گئی ہے، کون کون سے اہم ترین ادارے پرائیویٹائز ہونے والے ہیں حکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا لاکھوں سرکاری ملازمین کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ حکومت اس سال نو سرکاری اداروں اور سرکاری زمینوں کو پرائیویٹائز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

نجکاری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سب سے پہلے ایس ایم ای بنک کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایس ایم ای بینک کی نجکاری اپریل تک مکمل ہونے کی توقع ہے، فرسٹ ویمن بنک کینجکاری بھی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں مکمل کردی جائے گی۔ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری ستمبر ،اکتوبر 2021 میں مکمل کرنے اور جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے لیے مارکیٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے ،اس کی نجکاری رواں سال اگست تک مکمل کرنے کی تاریخ دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل رواں سال ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے

،اسٹیل ملز کی نجکاری میں دو چینی اور ایک روسی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہرکی ہے، نجکاری کے لیے بولی جون میں متوقع ہے۔ حکومت اس سال نو سرکاری اداروں اور سرکاری زمینوں کوپرائیویٹائز کرنےکا ارادہ رکھتی ہے۔نجکاری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سب سے پہلے ایس ایم ای بنک کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایس ایم ای بینک کی نجکاری اپریل تک مکمل ہونے کی توقع ہے، فرسٹ ویمن بنک کی نجکاری بھی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں مکمل کردی جائے گی

۔ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری ستمبر ،اکتوبر 2021 میں مکمل کرنے اور جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے لیے مارکیٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے ،اس کی نجکاری رواں سال اگست تک مکمل کرنے کی تاریخ دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل رواں سال ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے ،اسٹیل ملز کی نجکاری میں دو چینی اور ایک روسی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہرکی ہے، نجکاری کے لیے بولی جون میں متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں