0

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون کرکٹر انور کے گھر صف ماتم بچھ گئی

کراچی ( سپورتص ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم

کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں