0

شہری ہو جائیں تیارگرمیاں ختم سردیاں شروع‌ مسلسل 3دن بارشوں کی پیشگوئی ہر طرف جل تھل ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے

عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ اتوار سے منگل کہ دوران ملک کہ شمالی علاقاجات میں گرج چمک کہ ساتھ بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔اتوار سے منگل کہ دوران گلگت بلتستان کشمیر سمیت شمالی خیبرپختونخواہ اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ گجرات سرگودھا جہلم میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکانات ہیں.

گلگت بلتستان شمالی خیبرپختونخواہ کالا چترال مالاکنڈ ڈویژن میں بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔10 تاریخ سے گلگت بلتستان،شمالی خیبرپختونخواہ میں برف باری پڑنے کا امکان اور بلوچستان کہ مختلف علاقوں میں سردیوں کا آغاز ہوجائیگا 10 اکتوبر سے بلوچستان میں رات کہ دوران راتیں سرد ہونگے اور دن کہ دوران موسم نارمل رہیگا۔ 11 اکتوبر سے پنجاب خیبرپختونخواہ سمیت سندھ کہ بالائی مغربی علاقوں میں بھی موسم بدلے گا رات کہ وقت ٹہنڈ پڑنے کا امکان ہے اور دن وقت موسم نارمل رہیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں