0

انتظارکی گھڑیاں ختم 10 سے 12 کے درمیان کیا ہونے والا ہے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے

مطابق 10 اکتوبر سے مغربی ہواؤں کا پہلا باعقدہ سلسلہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا. اسلام آباد،راولپنڈی، مری، گلیات، آزاد کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ، ہزارہ ڈویژن، اور کشمیر کے اکثر علاقوں میں 10 سے 12 اکتوبر کے درمیان موسم خزاں کی پہلی موسلادھار بارش کا امکان ہے.

اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخواہ کے بلند پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی زبردست برفباری کا امکان ہے. 10 اکتوبر سے ملک کے تمام شمالی علاقوں کو سردی کی پہلی کمزور لہر داخل ہونے کا امکان ہے. جس کے نتیجے میں بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں واضح کمی آنے کا امکان ہے. ملک کے وسطی علاقوں کےموسم میں بھی تبدیلی آنے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں