0

آئی فون ،اینڈرائڈ استعمال کرنے والوں پر بجلیاں گر گئیں ایسے فونز پرمعروف سوشل ایپ نہیں چل سکے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپ واٹس

ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کے لیے اپنیسپورٹ ختم کر دے گا۔غیکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والے 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، ذیڈ ٹی اے اور دیگر شامل ہیں۔واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ہدایت کی ہے کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسزاور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورڑن اپ ڈیٹ کرلیں۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل موبائل فونز پر یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں