0

وزیر اعظم عمران خان کہاں جا رہے ہیں‌کھلاڑیوں کے لئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج 27

ستمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے۔کراچی میں سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کینٹ اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی میں سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کینٹ اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں