0

لیسکو لائن مین حادثہ کا شکار واقعہ کی تفصیلات جان کرہرپاکستانی افسردہ ہوجائے گا

لاہور ( مانیٹڑنگ ڈیسک) لاہورمیں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے اس دوران بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لیسکو کے دو لائن مین دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق کے مطابق سب ڈویژن مصطفیٰ ٹاؤن کا لائن مین ریاست کینال ویو سوسائٹی میں الیون کے وی کے جمپر کے دوران اچانک سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ ادھر گزشتہ رات سمن آباد ڈویژن میں لائن مین کاشف رانا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

لیسکو سٹاف کا کہنا ہے کہ سٹاف کی قلت کی وجہ سے کام کا شدید بوجھ ہے، ایک لائن مین تین افراد کا کام کر رہا ہے.لاہورمیں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے اس دوران بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لیسکو کے دو لائن مین دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق کے مطابق سب ڈویژن مصطفیٰ ٹاؤن کا لائن مین ریاست کینال ویو سوسائٹی میں الیون کے وی کے جمپر کے دوران اچانک سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ ادھر گزشتہ رات سمن آباد ڈویژن میں لائن مین کاشف رانا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔لیسکو سٹاف کا کہنا ہے کہ سٹاف کی قلت کی وجہ سے کام کا شدید بوجھ ہے، ایک لائن مین تین افراد کا کام کر رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں