0

دوسروں کی زندگیاں بچانے والوں پرگولیوں کی بوچھاڑ انتہائی افسوس ناک خبرآگئی

پشاور(غلام ن بی یوسفزئی)پشاور کے علاقے دادوزئی کے قریب انسداد پولیو ٹیم پر گولیوں کی بوچھاڑ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دائود زئی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو مہم ٹیم کیساتھ سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار پرگولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہو گیا ۔واقعہ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

۔پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار پولیو ڈیوٹی دے کر اپنے گھر جارہا تھا ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا جہاں پشاور کے علاقے دادوزئی کے قریب انسداد پولیو ٹیم پر گولیوں کی بوچھاڑ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دائود زئی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو مہم ٹیم کیساتھ سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار پرگولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہو گیا ۔واقعہ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں