0

یہ عشق بڑا بے درد ہے دل کے ہاتھوں مجبوراسپین کی خوبرو دوشیزہ پاکستانی پہنچ گئی شادی کے بعد ایسا بیان جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

سرگودھا (ویب ڈیسک )سپین کی نہایت خوبصورت 22 سالہ لڑکی پاکستانی نوجوان عدنان رانجھا کی محبت میں مبتلا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپین کی 22 سالہ لڑکی کلوٹا ویرونیکا سلاوہ سرگودھا کے رہائشی عدنان رانجھا کے عشق میں مبتلا ہوکر اپنا دیس چھوڑ کر پاکستان آپہنچی، عدنان رانجھا سرگودھا کے نواحی علاقے چبہ پرانا کا رہائشی ہے اور دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی۔

فیس بک کی دوستی محبت میں بدلی تو اسپینش حسینہ نے پاکستان آکر عدنان رانجھا سے شادی کا فیصلہ کیا، اسپینش گرل نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا اسلامی نام علیشاہ رکھا گیا ہے، عدنان رانجھا سے شادی کے بعد نہ صرف میاں بیوی خوش ہیں بلکہ عدنان کے والدین بھی گوری بہو پر واری جاتے نظر آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں