0

اسکول ٹیچر کا بچوں کے ساتھ ایسا سلوک جان کر ہر بچہ تعریفوں پر مجبور ہو جائے گا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بریدہ کی خاتون اسکول ٹیچر فاطمہ العمر نے گھر گھر جاکر طالبات کو ان کی کامیابی کی مبارکباد دے کر نئی روایت قائم کی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق فاطمہ العمر اپنے ہمراہ “مکی ماؤس” کا تحفہ بھی لے کر گئیں۔ انہوں نے طالبات کے گھروں پر جا کر انہیں مبارکباد دی اور سادہ تقریب منعقد کرکے تحائف بھی پیش کیے جس سے طالبات اور ان کے اہل خانہ خوشی کے جذبات سے سرشار ہوگئے اور انہوں نے فاطمہ العمر کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں