0

افطاری سے پہلے معمولی تنازعہ پر گولیاں چل گئیں کتنے افراد جان سے گئے انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی

ایبٹ آباد(ریاض چوہدری)ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ میںرشتہ کے تنازعہ پر 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے.پولیس کے مطابق ا یبٹ آباد کے نواحی علاقہ میںرشتہ کے تنازعہ پر 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے پولیس نے بتا یا کہ ہلاک شدگان میں خواتین اور بچے شامل ہیں لاشوں کو ایوب میڈیکل اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں