10,598

ڈالر کی بھاٹ لگ گئی روپئہ اتنا تگڑا کہ پائونڈ،دینار درہم ریال سب کے سب منہ کے بل جا گرے

کراچی (بزنس ڈیسک)حکومت کی کامیاب معاشی حکمت عملی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور آج بروز منگل انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 156 روپے 71 پیسے پر پہنچ گیاہے ، انٹر بینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔اگست 2020 سے ڈالر کی قدر میں سات فیصدکمی ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں