7,854

اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار بچوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کم نہ ہوا تو سکول بند ہی رہیں گے, امتحانات کے بغیر طلبا کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سکولوں میں امتحانات کی وجہ سے کورونا کے سائے منڈلا رہے ہیں اور اگر کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو کچھ بھی ممکن ہے، اگر بڑھتے کورونا کیسز میں کمی نہیں آئی تو سکول بند رکھنے کا آپشن موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں