0

بے روزگارنوجوان اپنے پانے پاسپورٹ رکھیں تیار کیوں کہ بڑے اسلامی ملک نے پاکستانی افرادی قوت کو بھرتی کرنےکا فیصلہ کر لیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کے لیے ورک ویزہ بحالی ہونے کے بعد پاکستانی ملازمین کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ، سعودی حکام نے پاکستان سے 7 ہزار سے زائد نئے ملازمین کی بھرتیوں کی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان اوورسیز ایمپلائیمنٹ اینڈ بیورو آف امیگریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الشکور پاکستانی ورکر کی ڈیمانڈ 2 ماہ قبل آنا شروع ہوئی تاہم اس وقت ویزے پر پابندیوں کی وجہ سے بھرتی کا عمل شروع نہ ہوسکا ، لیکن سعودی عرب میں ویزے کی اجازت کے بعد اس مہینے 7 ہزار سے زائد ورکرز کی ڈیمانڈ موصول ہوئی ہے جس کے بعد سےمختلف ریکروٹمنٹ ایجنسیز نے بھرتیوں کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں