0

بچوں کو خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی کل سکول کھلیں گے اچانک اہم اعلان کر دیا گیا والدین کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن نے کل 26 نومبر کو بھی تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے حکومت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں کی بندش کا حکومتی فیصلہ نامنظور ہے، کل 26 نومبر سے نجی تعلیمی ادارے بند نہیں ہوں گے۔ نجی تعلیمی اداروں میں تدریس کا عمل جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں