0

پیلزپارٹی پر بجلیاں گر گئیں چوٹی کے رہنماء کو گرفتارکرلیاگیاجیالوں کے لئے بڑی خبر

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے احتجاج کرنے کے لیے تھانہ چہلیک پہنچے تھے، جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ۔ موسیٰ گیلانی کی گرفتاری کیخلاف تھانے کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا احتجاج، سید موسیٰ گیلانی کی رہائی کا مطالبہ کردیا ۔پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد تھانے کے باہر موجود ہے، کارکنان موسیٰ گیلانی کی رہائی کے لیے نعرے بازی کررہے ہیں ۔ سابق رکن قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی گرفتار کارکنان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کے ساتھ تھانے پہنچے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں