0

نواز شریف اچانک ہسپتال منتقل وجہ کیا بنی لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لندن(یاسرعلی خان)سابق وزیراعظم نواز شریف گردے کی تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچ گئے ۔لندن میں اپنی رہائش گاہ سے نکلتے ہوئے نواز شریف کے ساتھ ا ن کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود تھے ۔رہائش گاہ کے باہر موجود لوگوں نے نواز شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا ۔ہسپتال میں نواز شریف کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں