0

کنوارے ہو جائیں تیار کیوں کہ پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 10 ہزار 150 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے 94 ہزار 435 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہو کر 1809 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں