0

انا اللہ وانا الیہ راجعون ؛وکلاء برادری سوگ میں ڈوب گئی؛سابق چیف جسٹس انتقال کر گئے

مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزادکشمیر کے سابق چیف جسٹس چودھری شیرزمان انتقال کرگئے ،آزادکشمیر میں عدالتی تعطیل کااعلان کردیا گیا۔سابق چیف جسٹس عدالت عالیہ آزادجموں کشمیر جسٹس چودھری شیر زمان انتقال کرگئے ، ان کے انتقال پر آزاد کشمیر بھر میں عدالتوں میں چھٹی کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں