0

بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ؛معروف اداکار انتقال کر گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اور فلموں کے اداکار اشیش رائے 55 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 55 سالہ اشیش کا انتقال گردے فیل ہو جانے کی وجہ سے ہوا۔اشیش رائے گزشتہ چند ماہ سے اس بیماری سے لڑ رہے تھے۔انہیں ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کیا گیا تھا اوروہ علاج کے لئے مالی مدد کے منتظرتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں