کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ایم این اے جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ سینئر سیاستدان اورسابق وزیر ریلوے جادم منگریوکورونا کے باعث انتقال کرگئے،جادم منگریو کا تعلق ضلع عمر کوٹ سے تھا،جادم منگریوگزشتہ کئی روز سے کراچی میں زیرعلاج تھے