0

موٹروے پولیس نے رواداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والی 4 سال کی بچی کو خاندان سے ملوا دیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 4 سال کی بچی اپنے دادا کے ساتھ عارف والا سے لاہور جارہی تھی، بچی کا دادا واش روم گیا تھا تو بس اکیلی بچی کو لے کر چل پڑی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بچی کے دادا نے رینالہ خورد کیمپ میں بچی کی گم شدگی کی اطلاع دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں