56

وزیر اعظم عمران خان کی اچانک لاہورآمد بزدار کابینہ میں کھلبلی کس کس وزیر کا نمبر لگنے والا ہے

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کریں گے، وزیر اعظم کو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔وزیر اعظم کو ری ریور راوی پروجیکٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور کابینہ اراکین بھی ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان صحت منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، اس کے علاوہ وزیر اعظم کو کورونا صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں