0

سعودی عرب ریڈ لسٹ سے گرے لسٹ میں شامل

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل نے کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد سعودی عرب کو گرین لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے پہلے سعودی عرب ریڈ لسٹ میں تھا لیکن اب مملکت میں کیسز میں کمی آنے کے بعد اس کو گرین لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ گرین لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کو اسرائیل پہنچنے پر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا جبکہ ریڈ لسٹ ممالک کیلئے قرنطینہ ضروری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں