58

ملک کے معروف مقام پرتصویر بنوائیں لاکھوں روپئے کمائیں بڑی حکومت نے شانداراعلان کر دیا

دبئی(ویب ڈیسک)امارات میں ہونے والے ایک منفرد مقابلے میں دوڑتے ہوئے تصویر کھنچواکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والوں کو لاکھوں درہم کے انعامات دیے جائیں گے۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے محکمۂ سیاحت نے ریاست میں دبئی فٹنیس چیلنج کا آغاز کیا ہے جس میں دبئی میں رہنے والوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ 27 نومبر کو دبئی کے کسی بھی مقام پر اکیلے یا خاندان کے ساتھ جاگنگ، دوڑ یا واک کے لیے باہر نکلیں۔چیلنج میں یہ بات شامل ہے کہ اس دوڑ، جاگنگ یا چہل قدمی کے دوران امیدواروں کو دبئی کے کسی معروف مقام یا لینڈ مارک پر تصویر کھنچوا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنا ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں