0

بلاول بھٹو زرداری قرینطینہ میں چلے گئے وجہ کیا بنی جیالوں کے لئے بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر جمیل سومرو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹٰی نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ بلاول کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم پی پی نے اس کی تردید کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں