0

قطر سے افغانستان جانے والی 2 پروازوں کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ وجہ کیا بنی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قطر سے افغانستان جانے والی 2 پروازوں کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی 2 پروازوں نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کی شب کو ہنگامی لینڈنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ سے کابل جانے والی پروازوں نے موسم کی خرابی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں