0

میتھی دانہ کے سردیوں میں استعمال کے حیرت انگیز فوائد جو شائد ہمیں معلوم نہیں

لندن (ویب ڈیسک)صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے ہی کام نہیں آتا بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے، اس موسم سرما میں وائرل بیماریوں سے بچنے کے لیے اکثر گھروں میں نظر انداز ہونے والے میتھی دانے کے فوائد جاننا نہایت لازمی ہے۔موسم سرما کی سبزی میتھی اور میتھی دانے کو سرد اور خشک موسم میں خاص طور پر بطور غذا استعمال کے لیے تجویز کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں