بامیان(ویب ڈیسک)افغانستان کےشہربامیان میں 2دھماکے،17افرادجاں بحق ہو گئے ہیں افغان میڈیا کے مطابق منگل کی شام افغانستان کےشہربامیان میں 2دھماکے،17افرادجاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ان بم دھماکوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔