اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل (ر)دلاور حسین انتقال کر گئے ۔پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل (ر)دلاور حسین اسلام آباد میں انتقال کر گئے ،مرحوم دلاور حسین نے 1965 اور1971 کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے دکھائے۔