66

کنواروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت میں واضح کمی ہو گئی اتنی کمی ہو گئی کہ زرگروں کی دکانوں پر رش لگ گیا

کراچی (ویب ڈیسک )سونے کی فی تولہ قیمت میں 2350 روپے کمی ہو گئی ہے 2350 روپے کمی کے بعد فی تولے سونے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار 500 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 15 روپے کمی ہوئی ہے اور قیمت 94 ہزار 736 روپے پر آ گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونا 51 ڈالر سستا ہو گیاہے اور فی اونس کی قیمت 1875 ڈالر ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں