اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکانےکورونا ویکسین کی پاکستان میں تیاری میں امریکا نے تعاون پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ذرائع وزیر اعظم ہائوس کے مطابق امریکانےکورونا ویکسین کی پاکستان میں تیاری میں امریکا نے تعاون پر رضامندی ظاہر کی ہے معلوم ہوا ہے کہ امریکا کورونا ویکسین پہلے اپنے شہریوں اور پھر اتحادیوں کو دے گا، امریکا نے ویکیسین تیاری میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
