0

نوجوان نے 17 سالہ دوشیزہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی افسوس ناک واقعہ کب اور کہاں پیش …وجہ کیا بنی

لاہور (ویب ڈیسک) نوجوان لڑکے نے 17 سالہ دوشیزہ کو گولی مار کر قتل کر کے بعد میں اپنے سر میں فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا بتایا گیا ہے کہ چونگی سٹاپ پرانا نارنگ روڑ پر 22 سالہ نوجوان افضل نے 17 سالہ ملیحہ کو پستول سے گولی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں موقع پر ہی اپنی کنپٹی پر پستول رکھ کر فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں