0

پنجاب میں کورونا کے سامان کی خریداری میں 1ارب کے گھپلے عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے بچا وکیلئے سامان کی خریداری میں1 ارب کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے،نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں. پنجاب حکومت کی طرف سے3 ارب 6 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزارروپے کی اشیا خریدنے کی منظوری سے مہنگے آلات خریدے گئے۔
ڈی جی ہیلتھ آفس پنجاب کی دستاویزات کے مطابق3 ارب 6 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزارروپے کی اشیا خریدنے کی منظوری دی۔ دستاویزات کے مطابق کوروناسے بچنے کیلیے سرجیکل ماسک 22 روپے کا خریدنے کی منظوری دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں