0

کرونا کے وار جاری ایک اور وفاقی وز کورونا وائرس کاشکار

خانیوال(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خوراک فخر امام کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،وفاقی وزیر فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خوراک فخرم کورونا میں مبتلا ہو گئے ،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی وزیر فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں