0

‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کیا ہو گا وفاقی حکومت نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں