0

یوٹیوبر عمر خان نے شادی کرلی دلہن کون ہیں مداحوں کے لئے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے خاموشی سے شادی کر لی۔انہوں نے اپنی شادی کی خبر ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی، عمر خان نے شادی میں کوٹ پینٹ جبکہ دلہن نے انگوری رنگ کا لہنگا زیب تن کیا۔انہوں نے شادی کی تقریب کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آخر کار 2020 میں کچھ اچھا کام ہوا، میں نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔‘عمر خان نے یہ بھی لکھا کہ یہ اپنی خوشی کے لمحات آپ سب کے ساتھ شیئر کررہا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں