پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد اب سرکاری ملازمین کوئی بھی سرکاری معلومات سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کر سکیں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد اب سرکاری ملازمین کوئی بھی سرکاری معلومات سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کر سکیں گے
