0

کیپٹن صفدر بارے تشویش ناک خبر مؤصول لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کورونا ٹٰیسٹ تیسری بار بھی مثبت آگیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کا شریف میڈیکل سٹی میں تیسری بار کورونا ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا۔ کورونا کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں