0

پاکستان کا وہ دوست ملک جس نے غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا

بیجنگ(ویب ڈیسک )دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک چین نے اپنے ملک سے غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے گائڑو کی آخری 9 کاونٹیز کے لوگوں کو بھی غربت کی لیکر سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ مقامی اخبار ’روزنامہ جنگ ‘کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت نے سال 2020 تک اپنے ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کیا تھا جبکہ اگر ایک سال پہلے تک کی بات کی جائے تو چین کی 52 ایسی کاونٹیز باقی رہ گئیں تھیں جہاں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں