0

گلگت بلتستان کے نو منتخب اراکین کب حلف اٹھائینگے؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

گلگت( ویب ڈیسک)گلگت بلتستان کے نو منتخب اراکین 25 نومبر کو اپنا حلف اٹھائیں گے، ادھر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید سہیل عباس نے گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 3 سے انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی ہے. گلگت بلتستان اسمبلی کے دیگر نشستوں پر انتخابات کا انعقاد 15 نومبر کو ہوئے تھے تاہم جی بی ایل اے 3 میں پی ٹی آئی امیدوار اور مقامی صدر سید جعفر شاہ کیوفات کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی تھی سید جعفر شاہ جو کہ پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر تھے جو انتخابات کے سلسلے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں