0

آخرکار نعیم بخاری کی بھی سن لی گئی بڑا عہدہ دے دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔نعیم بخاری کی تعیناتی کابینہ کی منظوری سے ہوئی ہے۔ کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد وزارت اطلاعات نے نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ان کی تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں